جنوبی کشمیر کے اکہال جنگلات میں جاری آپریشن وادی کے طویل ترین انکاؤنٹرز کی فہرست میں داخل ہو چکا ہے۔